
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سونیا حسین کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ دلہن کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
وائرل تصاویر میں سونیا حسین کو اسکن کلر کا عروسی لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے جس روایتی جیولری کا انتخاب کیا ہے وہ اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔
سونیا حسین کے اس وائرل فوٹو شوٹ پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ سونیا حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News