Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ نوشین شاہ کی بلیک ڈریس میں شرمناک تصاویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ نوشین شاہ کی بلیک ڈریس میں شرمناک تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ماڈل نوشین شاہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جو کچھ صارفین کو تو بے حد پسند آئی لیکن کچھ نے انہی ںتنقید کا نشانہ بنایا۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوشین شاہ نے سیاہ رنگ کا نامناسب لباس پہنا ہوا ہے۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Nausheen Shah (@nausheenshah4)

اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کسی کو خوب پسند آٗئی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ نوشین شاہ نے ڈرامہ سیریل ’پہلی سی محبت‘، ’خود پرست‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

مزید تصاویر دیکھیں:

       

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر