Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسیقی چھوڑنے والے عبداللہ قریشی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Now Reading:

موسیقی چھوڑنے والے عبداللہ قریشی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان میوزک اندسٹری کو خیرباد کہنے والے سابق معروف گلوکار عبداللہ قریشی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

حال ہی میں عبداللہ قریشی میوزک انڈسٹری چھوڑ کر اسلام کی طرف راغب ہوگئے۔

انہوں نے اب اپنی اہلیہ سعدیہ سبحان کے ساتھ عمرے کے لیے مکّہ کا سفر کیا اور اس سفر کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

عبداللہ قریشی پہلے گلوکار یا فنکار نہیں جس نے دین اسلام کی خاطر اپنا فنی سفر ختم کردیا ہو، بلکہ ان سے پہلے جنید جمشید مرحوم، رابی پیرزادہ، نور بخاری اور نجم شیرازی سمیت کئی فنکار شوبز انڈسٹری کو چھوڑ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر