Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکار کی طبعیت مزید ناساز؛ ڈاکٹر نے جواب دیدیا

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکار کی طبعیت مزید ناساز؛ ڈاکٹر نے جواب دیدیا

معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث انہیں وینٹیلیٹر پر منتقل کردیا۔

معروف کامیڈین پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر (پی کے ایل آئی) لاہور میں زیر علاج ہیں۔

 ڈاکٹرز کے مطابق طارق ٹیڈی کے جگر میں انفیکشن بڑھنے سے ان کی طبیعت بہتر نہیں ہورہی ،اور 70 فیصد جگر نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے جس کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایک ویڈیو کے ذریعے طارق ٹیڈی کے بیماری کا ایشو اٹھایا گیا تھا جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اداکار کے مکمل علاج معالجے کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر