Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ماڈل نتاشا حسین کا سوئمنگ پول پر نازیبا شوٹ ، فینز برہم

Now Reading:

معروف ماڈل نتاشا حسین کا سوئمنگ پول پر نازیبا شوٹ ، فینز برہم

 پاکستان شوبزانڈسٹری کی صدا بہار خوبرو ماڈل اور اداکارہ نتاشا حسین اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماڈل نے انتہائی غیر مناسب مغربی لباس پہنا ہوا ہے اور سوئمنگ پول کے کنارے کھڑی ہیں۔

تصاویر اور ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Natasha Hussain (@nattyaika)

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ نتاشا حسین کی باصلاحیت بیٹی تانیہ حسین بھی شوبزانڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں اور اب تک کئی کامیاب ٹی وی ڈراموں میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا جادو دکھا چکی ہیں۔

نجی ٹی وی کے سپر ہٹ ڈرامے ’بادشاہ بیگم‘ اور پری زاد میں اپنی اداکاری سے سب کی توجہ حاصل کرنے والی تانیہ حسین اب ایک جانا مانا چہرہ بن چکی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Natasha Hussain (@nattyaika)

Advertisement

نتا شا حسین نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کی پہلی شادی زیادہ عرصہ نہیں چلی تھی اور اس کا انجام طلاق پر ہوا تھا۔

اپنی پہلی شادی اور اداکاری میں آگے بڑھنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس رشتے میں پابندیاں بہت تھیں جس کی وجہ سے آگے کام کرنے کا موقع نہیں ملا تھا۔

جس کے بعد نتاشا حسین نے عباس حسین سے شادی کی جنہوں نے ہر لحاظ سے انہیں سراہا اور ان کو آگے بڑھنے سے نہیں روکا۔

اداکارہ نے اپنے کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اداکاری کے لئے بہت دیر کردی تھی لیکن اب بھی انہیں بہت اچھے کردار ملتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر