بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اداکار ارجن کپور کو ڈیٹ کرنے سے متعلق تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ ملائیکہ اروڑا کا کہنا تھا کہ لوگ مجھ پر ٹرول کرتے ہیں کہ میں اپنے سے چھوٹے لڑکے سے تعلقات میں ہوں، لوگ کہتے ہیں میں اس کی زندگی خراب کر رہی ہوں لیکن ایسا کچھ نہیں ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ ارجن کوئی اسکول جاتا بچہ نہیں ہے جو میری وجہ سے اپنی پڑھائی پر توجہ نہیں دے پارہا اور میں نے اسے کہا ہے کہ آجاؤ میرے ساتھ، یا وہ میرے لیے اپنی کلاسز چھوڑ رہا ہو، میں نے اسے کسی گلی سے کھیلتے ہوئے نہیں پکڑا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک بالغ مرد ہے، اگر مرد خود سے چھوٹی عمر کی لڑکی کو ڈیٹ کرے تو لوگوں کو مسائل ہیں جب کہ کوئی عورت کسی کم عمر لڑکے سے تعلقات قائم کرے تو اسے غلط کہا جاتا ہے، یہ ناانصافی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News