پاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ نور کی ترکش آئس کریم لیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
صائمہ نور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں اُنہیں ترکش آئس کریم خریدتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں صائمہ نور بھی ترکش آئس کریم کے روایتی انداز سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔
واضح رہے کہ صائمہ نور نے 2005 میں شادی کی جس کے بعد انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں اپنی شادی کا اعلان کیا۔
اداکارہ ’کنیز ‘ اور ’مبارک ہو بیٹی ہوئی ‘ جیسے مشہور ڈرامہ سیریلز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
