Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’میرا دل یہ پکارے‘ پر رقص کرنے والی لڑکی کی انتہائی غیر مناسب حرکت کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

’میرا دل یہ پکارے‘ پر رقص کرنے والی لڑکی کی انتہائی غیر مناسب حرکت کی ویڈیو وائرل

چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں عائشہ نامی لڑکی مقبول بھارتی گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کرتی نظر آئی تھی۔

لوگوں نے اس لڑکی کے ڈانس اسٹیپس کو اتنا پسند کیا کہ اسے لاکھوں شیئرز ملنے لگے اور وہ لڑکی راتوں رات پاکستان کی مشہور شخصیت بن گئی۔

عائشہ نامی لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ندا یاسر نے فوری طور پر اس لڑکی کو اپنے مارننگ شو میں مدعو کیا۔

لڑکی نے بتایا کہ وہ ایک دوست کی شادی میں تھی اور اس کے دوست نے اسے اس گانے پر ڈانس کرنے کو کہا جس پر وہ ڈانس کرتی نظر آئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے ڈانس اسٹیپس خود بنائے ہیں اور وہ خود نہیں جانتی تھیں کہ پاکستانی لوگ میرے ڈانس اسٹیپس کو اتنا پسند کریں گے۔

Advertisement

حال ہی میں عائشہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے دیکھنے کے بعد صارفین آگ بگولہ ہوگئے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ صوفے پر بیٹھی ہیں جہاں وہ سب سے پہلے لائٹر سے سیگریٹ جلاتی ہیں اور تمباکو نوشی شروع کر دیتی ہیں۔

عائشہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور انہیں اس غیر مناسب حرکت پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا کچھ صارفین نے کہا کہ یہ ’چرس‘ پی رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر