Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار سونو سود کو ٹک ٹاکر خابے لیم کی مدد کرنا مہنگا پڑگیا

Now Reading:

اداکار سونو سود کو ٹک ٹاکر خابے لیم کی مدد کرنا مہنگا پڑگیا
خابے لیم

اداکار سونو سود کو ٹک ٹاکر خابے لیم کی مدد کرنا مہنگا پڑگیا

بھارت کے معروف اداکار سونو سود کوٹک ٹاکر خابے لیم کی مدد کرنا مہنگا پڑگیا۔

حال ہی میں مشہور ٹک ٹاکر خابے لیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سونو اور خابے ایک میز پر بیٹھے ہوئے ہیں، سونو جوس کا جگ پکڑے اپنے گلاس سے پہلے خابی کے گلاس میں جوس ڈالتے ہیں جبکہ خابے موبائل پر اسکرولنگ میں مصروف ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Khaby Lame (@khaby00)

Advertisement

 سونو سارا جوس خابے کے گلاس میں ڈال دیتے ہیں اور اپنے لیے بس دو گھونٹ ہی بچاتے ہیں، جب سونو جوس اسٹرا سے پینے لگتے ہیں تو خابے ان کے گلاس کی طرف لپکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ ٹک ٹاکر خابی لیم اسپانسر ویڈیو سے کتنا کماتے ہیں؟ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

سونو سمجھتے ہیں کہ شاید یہ گلاس بدلنا چاہتے ہیں تو وہ خابے کو منا کر دیتے ہیں کہ میرے لیے اتنا جوس کافی ہے لیکن حقیقت تب سامنے آتی ہے جب خابے آگے بڑھ کر سونو کے گلاس سے اسٹرا نکال کر اپنے جوس کے گلاس میں ڈال کر جوس پینے لگتے ہیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر ان دونوں کی یہ مزاحیہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے اور مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر