Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کی پاکستانی کرکٹرز کیساتھ سیلفی وائرل

Now Reading:

ماہرہ خان کی پاکستانی کرکٹرز کیساتھ سیلفی وائرل
ماہرہ خان

ماہرہ خان کی پاکستانی کرکٹرز کیساتھ سیلفی وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی خوش قسمتی سے ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹرز شاہین آفریدی، حارث رؤف اور عاقب جاوید سے ملاقات ہوگئی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

وائرل سیلفی میں ماہرہ خان کو پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل یسلیفی کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار ہمایوں سعید ایک بار پھر اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے۔

سوشل میڈیا پر یہ ٹوئٹ تیزی سے وائرل ہو رہا تھا، جس میں ماہرہ خان کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا گیا کہ کیا ہم آپ کو اور ہمایوں سعید کو کسی پروجیکٹ میں ساتھ دیکھ سکیں گے؟

جس کے بعد ماہرہ خان نے ری ٹوئٹ کیا اور ہمایوں سعید کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ بہت جلد امید ہے، کیوں ہمایوں؟

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سعودی ایئر لائنز نے ماہرہ خان کا قیمتی سامان گم کردیا

اس ٹوئٹ کے وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری تھا، اور مداح بے صبری سے ان دونوں اداکاروں کے نئے پروجیکٹ کا انتظار کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر