Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فلم انڈسٹری کا بڑا نام چل بسا،مداح غم سے نڈھال

Now Reading:

بھارتی فلم انڈسٹری کا بڑا نام چل بسا،مداح غم سے نڈھال
بھارتی فلم انڈسٹری

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر نیتن منموہن انتقال کرگئے۔

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر نیتن منموہن انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروڈیوسر نیتن منموہن کو 3 دسمبر کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں ممبئی کے ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، وہ ہسپتال میں گزشتہ 15 دن سے وینٹی لیٹر پر تھے۔

پروڈیوسر نیتن منموہن

نیتن منموہن بالی ووڈ کی کئی مشہور فلموں کو پروڈیوس کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیںمعروف بھارتی اداکارہ نے فلم کے سیٹ پر خودکشی کرلی

Advertisement

نیتن منموہن نامور اداکارہ جوہی چاولہ اور اداکار رشی کپور کی 1992ء کی مشہور فلم بول رادھا بول ، انیل کپور اور سری دیوی کی فلم  لاڈلہ اور دبنگ سپراسٹار سلمان خان کی سپر ہٹ فلم  ریڈی کے پروڈیوسر تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر