Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین کو مناسب انداز میں لباس زیبِ تن کرنے چاہیے، اداکار بہروز سبزواری

Now Reading:

خواتین کو مناسب انداز میں لباس زیبِ تن کرنے چاہیے، اداکار بہروز سبزواری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ خواتین کو مناسب انداز میں لباس زیبِ تن کرنے چاہیے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت سارے لوگوں کے پاس موٹر سائیکلیں ہیں، ظاہر ہے ہر کوئی کاریں نہیں خرید سکتا لیکن میں نے ایک بات دیکھی ہے کہ موٹر بائیک پر بیٹھی ہماری خواتین  مناسب لباس نہیں پہنتیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shahroz Sabzwari (@shahrozsabzwari)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کچھ خواتین عجیب و غریب کپڑے پہن کر بائیک پر بیٹھی ہوتی ہیں جنہیں مناسب نہیں کہا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: سینئر اداکار بہروز سبزواری کا اپنے بیٹے شہروز سبزواری سے متعلق اہم انکشاف

ان کا کہنا تھا کہ وہ لباس عام طور پر بہت تنگ ہوتے ہیں، خواتین کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ وہ مکمل پردہ کریں اور خود کو ڈھانپ کر بائیک پر سوار ہوں اس کو سختی سے ذہن میں رکھنا چاہیے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shahroz Sabzwari (@shahrozsabzwari)

اداکار بہروز سبزواری نے مزید کہا کہ مردوں کو بھی اپنی آنکھوں پر قابو رکھنا چاہیے اور خواتین کو مناسب انداز میں لباس زیبِ تن کرنے چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: اگر میاں بیوی میں انڈراسٹینڈنگ اچھی ہو تو کوئی بھی کچھ نہیں کرسکتا، بہروز سبزواری

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر