Advertisement

اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو صارفین کے لیے مذاق بن گئی!

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مروف اداکارہ حرا مانی اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جو کہ صارفین کو ایک آنکھ نا بھائی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا مانی نے سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اپنے بالوں کی ایک منفرد انداز میں چٹیاں بنائی ہوئی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ حرا مانی والک کرتے ہوئے ادھر سے ادھر جاتی ہیں اور ایک الگ ہی انداز میں پوز دیتی ہیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا، اور اداکارہ کا خوب مذاق اڑایا۔

Advertisement

واضح رہے کہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل ’دو بول‘، ’میرے پاس تم ہو‘ ’ابنِ حوا‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version