Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروہ حسین کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

عروہ حسین کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ عروہ حسین کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل عروہ حسین کی فرحان سعید کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی جس میں فرحان سعید سرعام عروہ حسین کو بوسہ دے رہے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Celebs.Pakistan (@celebspakistan)

Advertisement

دونوں اداکاروں کی ویڈیو نے ان کے تعلقات کی حیثیت کے بارے میں مزید قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔

ان کے مداح کہہ رہے تھے کہ لگتا ہے یہ جوڑا ایک ساتھ ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور اسی لیے فلم کر رہے ہیں۔

Advertisement

جہاں صارفین نے دونوں فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں مداح انہیں ہمیشہ ساتھ رہنے کی تلقین کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ فرحان سعید اور عروہ حسین اپنی طلاق کی افواہوں اور اپنی پہلی مشترکہ پروڈکشن ٹِچ بٹن کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔

دونوں نے طلاق کے بارے میں کوئی حتمی بیان نہیں دیا تاہم انہوں نے اپنے مداحوں کو علیحدگی سے آگاہ کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر