Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑی رقم ٹھکرائی لیکن کبھی ڈانس نہیں کیا؛ بھارتی اداکارہ کنگنا کا انکشاف

Now Reading:

بڑی رقم ٹھکرائی لیکن کبھی ڈانس نہیں کیا؛ بھارتی اداکارہ کنگنا کا انکشاف

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوٹ بالی وڈ اور سیاست پر اپنے سخت بیانات اور تنقیدی نظریے کے باعث خبروں کی زینت  بنی رہتی ہیں لیکن اس بار ان کے چرچہ میں رہنے کی وجہ اداکارہ کی انسٹاگرام اسٹوری ہے۔

کنگنا نے اپنے انسٹاگرام پر سینئر گلوکارہ آشا بھوسلے کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں وہ اپنی بہن آنجہانی لتا منگیشکر کا ذکر کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ لتا کو شادی میں پرفارم کرنے کے لیے لاکھوں ڈالرز کی پیشکش ہوئی تھی لیکن لتا نے اسے ٹھکرادیا۔

کنگنا نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میں آشا جی کی بات سے متفق ہوں، میں نے بھی کئی پرائیویٹ پارٹیز اور شادیوں میں ڈانس کرنے سے انکار کیا۔

اداکارہ نے لکھا کہ میں نے اس کے لیے بڑی بڑی رقم ٹھکرائیں، مجھے یہ ویڈیو دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی، لتا جی ہم سب لوگوں کے لیے ایک متاثر کُن شخصیت تھیں۔

Advertisement

واضح رہے اداکارہ کنگنا رناوٹ کی فلموں کے بہت سے گانے عوام میں مقبول ہیں اور ان کا لندن ٹھمک دا گانے کو شادی کی تقریب میں پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر