Advertisement
Advertisement
Advertisement

برہنہ فوٹوشوٹ: پاکستانی ماڈل نے رنویر سنگھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Now Reading:

برہنہ فوٹوشوٹ: پاکستانی ماڈل نے رنویر سنگھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی ماڈل ایمل خان نے بالی ووڈ کے رنگین اداکار رنویر سنگھ کی نقل کرتے ہوئے تمام حدیں پار کردیں۔

رواں برس بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو برہنہ فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا یہاں تک کہ ان کے خلاف مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔

فوٹو شوٹ کے زریعے 70 کی دہائی کے پاپ آئکن برٹ رینالڈس کو خراج تحسین پیش کیا گیا تھا جو 1972 میں کاسموپولیٹن میگزین کے شوٹ کے لیے بے لباس ہو گئے تھے۔

تاہم اب ایک پاکستانی ماڈل ایمل خان نے بالی ووڈ اداکار کی کاپی کرتے ہوئے برہنہ فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

سال 2022 میں لکس اسٹائل ایوارڈ جیتنے والے فوٹوگرافراشنا خان نے منگل کو اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمل خان کے حالیہ فوٹو شوٹ کو شیئر کیا۔

Advertisement

دو مرتبہ بہترین ماڈل کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی ماڈل ایمل خان کو سرحد پار اداکار سے متاثر ہوکر عریاں فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کا سامنا ہے ۔

تصویر میں ماڈل کو کرسی پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جس میں انہوں نے کوئی کپڑے نہیں پہنے ہیں ۔

سوشل میڈیا پر رنویر سنگھ کے شوٹ پر پہلے سخت رد عمل کا اظہار کیا تھا اور اب وہ ایمل پر بھی سخت ردعمل دے رہے ہیں اور ان پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر