Advertisement
Advertisement
Advertisement

حارث رؤف کی اہلیہ کا اور مایا علی کا لہنگا ایک جیسا؛ مداحوں کا مزاحیہ ردعمل

Now Reading:

حارث رؤف کی اہلیہ کا اور مایا علی کا لہنگا ایک جیسا؛ مداحوں کا مزاحیہ ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر حارث رؤف کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔

فاسٹ بولر کا نکاح اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

نکاح کے موقع پر حارث رؤف نے بغیر ملاوٹ والی سفید شیروانی پہنی جبکہ مزنہ مسعود ملک نے سفید لہنگا پہنا۔

Advertisement

خوبصورت لباس نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔ صارفین لہنگا دیکھ کر کافی حیران رہ گئے جو اداکارہ مایا علی نے ڈیزائنر کے آفیشل شوٹ کے لیے پہنا تھا۔

مداحوں کا کہنا تھا کہ لہنگا یقیناً حارث رؤف کا انتخاب ہوگا کیونکہ مایا علی ان کی کرش ہیں۔

حارث رؤف اور مایا علی کے مداحوں نے لہنگے کو جلدی پہچان لیا اور مزاحیہ میمز بھی بنانا شروع کر دیں۔

Advertisement

گزشتہ سال حارث رؤف نے مایا علی کا سیریل جو بیچارے دیکھا تھا اور انہوں نے بھی مایا علی کے ساتھ ڈنر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا تاہم مایا علی نے خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by _’ _ ⚡♥️ (@mayaali_my_google)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر