’’میرا دل یہ پکارے آجا‘‘ پر رقص کرنے والی لڑکی کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔
حال ہی میں معروف پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر مغربی لباس زیب تن کیے ڈانس کر رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ میرا دل یہ پکارے آجا کا سحر اداکارہ صبا فیصل پر بھی طاری ہوگیا؛ ڈانس ویڈیو وائرل
اس سے قبل دو لڑکوں کی میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔
ویڈیو میں دو لڑکوں کو شادی کی تقریب میں لتا منگیشکر کے ہٹ ٹریک ‘میرا دل یہ پکارے آجا’ پر ڈانس کرتے دیکھا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News