Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاطمہ آفندی نے بالی ووڈ فلم کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

فاطمہ آفندی نے بالی ووڈ فلم کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے بتادیا
فاطمہ آفندی

فاطمہ آفندی نے بالی ووڈ فلم کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے بالی ووڈ فلم میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بتادی۔

حال ہی میں برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے یہ بات کسی کو نہیں بتائی کہ ان سے بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر نے رابطہ کیا تھا، لیکن پھر بھی یہ بات نکل کر میڈیا تک پہنچ گئی تھی۔

فاطمہ آفندی نے بتایا کہ بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر انیس بزمی کی ایک فلم کے لیے کچھ سال قبل مجھے کال آئی تھی جس میں کہا گیا کہ بھارت میں میرا انٹرویو ہے اور ایک فلم ہے تو کیا آپ وہ کرنا پسند کریں گی؟

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: فاطمہ آفندی کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fatima Effendi Kanwar (@fatimaeffendikanwar)

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ میں نے انکار کردیا جس پر انہوں نے وجہ پوچھی تو میں نے کہا کہ میرے کچھ دائرہ کار ہیں، ان کے باہر جاکر میں کام نہیں کرسکتی، مجھے فیملی کی جانب سے کوئی روک ٹوک نہیں لیکن میں نے اپنے لیے کچھ باؤنڈریز سیٹ کی ہوئی ہیں اور وہ ڈراموں کے لیے بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: طلاق اداکاروں کیلئے بھی معمولی بات نہیں ہوتی، فاطمہ آفندی

Advertisement

انہوں نے کہا کہ فلموں میں کام کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں، وہاں جسم کی نمائش کرنی پڑتی ہے، کچھ ایسے سین عکسبند کروانے ہوتے ہیں جو میں نہیں کر سکتی، الحمداللہ میں اپنے کام سے خوش ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fatima Effendi Kanwar (@fatimaeffendikanwar)

Advertisement

یاد رہے کہ فاطمہ آفندی پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی سابق نیوز اینکر اور مقبول اداکارہ فوزیہ مشتاق کی بیٹی ہیں۔

اداکارہ اکثر و بیشتر اپنی اور فیملی کی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر کے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر