Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ لال ساڑھی میں ملبوس اس معروف اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ لال ساڑھی میں ملبوس اس معروف اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟

نوازالدین صدیقی کی نئی آنے والی ویب سیریز ہڈی میں بالی وڈ اداکار خواجہ سرا کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

نوازالدین صدیقی نے اپنی نئی آنے والی ویب سیریز میں ہڈی کے سیٹ سے ایک تصویر کو شیئر کیا جس میں انہوں نے بنارسی سرخ ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔

جس میں کانوں پر کندن کے بندے اور کندن کا ہارسمیت ایک مالا بھی پہنی ہوئی ہے۔

اس تصویر میں وہ کسی شخص کو محبت بھری نظر سے دیکھتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار نواز الدین صدیقی نے بھاری معاوضہ لینے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Advertisement

تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ آپکی آنکھوں نے گرفتار کرلیا ، جینا نہیں چاہتا لیکن اب تک جی رہا ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nawazuddin Siddiqui (@nawazuddin._siddiqui)

Advertisement

ویب سیریز کے ٹرانس لک میں ٹرانسفارم ہونے کے لیے نوازالدین صدیقی کو کم از کم تین گھنٹے کا دورانیہ لگ جاتا ہے۔

نئی آنے والی ویب سیریز میں نواز الدین صدیقی ایک ٹرانسجنڈرکا کردار اداکرتے دیکھائی دیں گے۔ کرائم بیسڈ ویب سیریز میں ہڈی کو اگلے برس او ٹی ٹی پلیٹ فارم ذی فائیو پر ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر