Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کے کون کون سے مشہور فنکاروں کا تعلق پشاور سے ہے؟

Now Reading:

بھارت کے کون کون سے مشہور فنکاروں کا تعلق پشاور سے ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بھارت کے کون کون سے مشہور فنکاروں کا تعلق پشاور سے ہے۔

محمد یوسف خان عرف دلیپ کمار

دلیپ کمار کا اصل نام محمد یوسف خان جبکہ دلیپ کمار فلمی نام ہے جو آج پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔

دلیپ کمار کا تعلق پشاور سے تھا، ان کا خاندان قصہ خوانی بازار میں رہتا تھا

اداکارہ شبنم کی آج 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے -مکالمہ

Advertisement

ان کے والد باغات کے مالک اور مشہور تاجر تھے تاہم 1935 میں پورا خاندان کاروبار کے لیے ممبئی ہجرت کرگیا۔

راج کپور

بھارتی فلم انڈسٹری میں کپور خاندان کو متعارف کروانے والے پرتھوی راج کپور کے بیٹے راج کپور بھی پشاور میں پیدا ہوئے۔

راج کپور: فلمی دنیا کا حاکم کپور خاندان، جس کے فن کا آغاز لائل پور کی گلیوں  سے ہوا - BBC News اردو

کپور خاندان کے دیگر افراد جنہوں نے بالی ووڈ میں کام کیا ہے یا کر رہے ہیں ان میں رشی کپور، رنبیر کپور، کرشمہ کپور اور کرینہ کپور شامل ہیں۔

ونود کھنہ

Advertisement

ونود کھنہ بالی ووڈ کے خوبصورت اداکاروں میں سے ایک کے طور پر جانے جاتے ہیں اور ونود کی جڑیں بھی پشاور سے جڑی ہوئی ہیں۔

بالی وڈ اداکار ونود کھنّہ انتقال کر گئے - BBC News اردو

وہ پشاور کے ضلع صدر میں پیدا ہوئے، ونود کے والد مہر چند کھنہ پشاور کے ایک امیر شخص تھے لیکن وہ 1947 میں ہندوستان ہجرت کر گئے۔

انیل کپور

پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک اور مشہور بالی ووڈ اداکار انیل کپور ہیں جو پروڈیوسر بونی کپور کے بھائی بھی ہیں۔

وہ بھارتی فلم پروڈیوسر سریندر کپور کے بیٹے ہیں جو پشاور میں میں پیدا ہوئے۔

Advertisement

انیل کپور کا 10 برس تک ایک بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف - Entertainment  - Dawn News

انیل کپور کے علاوہ کپور خاندان کے کئی افراد بالی ووڈ میں ہیں جن میں سونم کپور، ارجن کپور اور جھانوی کپور شامل ہیں۔

امجد خان

گبر سنگھ کے کردار سے عالمی شہرت پانے والے امجد خان بھی پشاور میں پیدا ہوئے۔

امجد خان - ويکيپېډيا

بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنا نام بنانے سے پہلے امجد نے تھیٹر اداکاری بھی کی۔

Advertisement

مدھوبالا

بھارتی فلم انڈسٹری میں مدھوبالا کے نام سے شہرت پانے والی اداکارہ کا تعلق بھی پشاور سے تھا۔

Madhubala's 96-Year-Old Sister Had No Money To Get Her RTPCR Test At The Airport After Getting Thrown Out Of Her New Zealand Home By Sister-In-Law

مدھوبالا کا اصل نام ممتاز جہاں بیگم تھا، ان کے والد عطاء اللہ خان انگریزوں کے ساتھ پشاور میں امپیریل ٹوبیکو کمپنی میں کام کرتے تھے تاہم انہوں نے اپنی ملازمت کھونے اور اپنے خاندان کے ساتھ بھارت ہجرت کرنے کے بعد پشاور سے تعلقات منقطع کر لیے۔

شاہ رخ خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان پشاور سے تعلق رکھنے والے بالی ووڈ کے بڑے اداکاروں میں سے ایک ہیں۔

Advertisement

بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا | Dastak  Monthly

ان کے والد تاج محمد خان پشاور کے شہری تھے، شاہ رخ خان نئی دہلی میں پیدا ہوئے لیکن وہ ایک بار اپنے والد کے ساتھ اپنے رشتہ داروں سے ملنے پشاور بھی آئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر