Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ریلیز کیخلاف درخواست مسترد

Now Reading:

فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ریلیز کیخلاف درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ریلیز کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔

عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ غیر ضروری سینسر شپ سے معاشرے کا دم گھٹتا ہے اور اس سے معاشرے کی تخلیقی صلاحیتیں رک جاتی ہیں۔

عدالت کا کہنا ہے کہ سینسر بورڈ یا متعلقہ ادارہ ہی فلم پر پابندی کا اختیار رکھتا ہے اور اسی نے ضابطے کے مطابق فلم کا جائزہ لے کر نمائش کا سرٹیفکیٹ جاری کیا۔

ایک فرد کی وجہ سے کسی کی آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے۔

ہائی کورٹ کو اختیار نہیں کہ فلم ساز کی آزادی اظہار رائے پر پابندی عائد کرے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز فلم جوائے لینڈ کے خلاف دائر درخواست پر دلائل کی سماعت کی تھی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر