Advertisement
Advertisement
Advertisement

’میرا دل یہ پکارے‘ پر رقص کرنے والی لڑکی نے اپنا لباس نیلامی کے لیے پیش کردیا

Now Reading:

’میرا دل یہ پکارے‘ پر رقص کرنے والی لڑکی نے اپنا لباس نیلامی کے لیے پیش کردیا

چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں عائشہ نامی لڑکی مقبول بھارتی گانے میرا دل یہ پکے آجا پر رقص کرتی نظر آئی تھی۔

لوگوں نے اس لڑکی کے ڈانس اسٹیپس کو اتنا پسند کیا کہ اسے لاکھوں شیئرز ملنے لگے اور وہ لڑکی راتوں رات پاکستان کی مشہور شخصیت بن گئی۔

عائشہ نامی لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ندا یاسر نے فوری طور پر اس لڑکی کو اپنے مارننگ شو میں مدعو کیا۔

لڑکی نے بتایا کہ وہ ایک دوست کی شادی میں تھی اور اس کے دوست نے اسے اس گانے پر ڈانس کرنے کو کہا جس پر وہ ڈانس کرتی نظر آئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے ڈانس اسٹیپس خود بنائے ہیں اور وہ خود نہیں جانتی تھیں کہ پاکستانی لوگ میرے ڈانس اسٹیپس کو اتنا پسند کریں گے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر یہ وفواہیں زیر گردش ہیں کہ عائشہ اپنا سبز لباس جسے زیب تن کر کے انہوں نے ڈانس کیا تھا اسے نیلام کرنے والی ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ وہ اپنا سبز لباس 3 لاکھ پاکستانی روپے میں نیلام کرنے والی ہیں لیکن ابھی تک عائشہ کی جانب سے باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔

Public Reacts To Mera Dil Yeh Pukare Aaja Girl's Acting | Reviewit.pk

تاہم انہوں نے حال ہی میں ایک برانڈ کے لیے اپنا پہلا ماڈلنگ پروجیکٹ سائن کیا جس میں انہیں وہی لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by AYESHA (@oyee_ayesha)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر