Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار احسن خان بھی کیفی خلیل کے مداح نکلے

Now Reading:

اداکار احسن خان بھی کیفی خلیل کے مداح نکلے
احسن خان

اداکار احسن خان بھی کیفی خلیل کے مداح نکلے

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان بھی گلوکار کیفی خلیل کے مداح نکلے۔

حال ہی میں اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کیفی خلیل کے ساتھ ایک ویڈیو شئیر کی ہے، جس میں گلوکار اپنا گانا کہانی سنو ان کو براہ راست سنا رہے ہیں۔

ویڈیو شئیر کرتے ہوئے، انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ کیفی خلیل کی بہت ہی حیرت انگیز آواز ہے، ان میں سپر ٹیلنٹ ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)

Advertisement

احسن خان نے کیفی خلیل کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ کام کو مزید جاری رکھیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: آئمہ بیگ کو کیفی خلیل کا گانا “کہانی سنو” گانا مہنگا پڑگیا

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں گلوکار کیفی خلیل کا کہنا تھا کہ لیاری کے بارے میں لوگوں کا تاثر غلط رہا ہے اور اسے غلط سمجھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں فن اور کھیلوں کو پسند کیا جاتا ہے اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی جاتی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kaifi Khalil (@kaifikhalilmusic)

ان کا کہنا تھا کہ بطورِ گلوکار لیاری کے لوگ مجھے بہت عزت دیتے ہیں انہیں یہ اچھا لگتا ہے کہ میں گلوکار ہوں اور اُن کے علاقے سے تعلق رکھتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kaifi Khalil (@kaifikhalilmusic)

کیفی خلیل نے کہا کہ لیاری ایسی جگہ نہیں ہے جو خطرناک ہو، جگہ نہیں بلکہ لوگ خطرناک ہوتے ہیں اور وہ لوگ ہر جگہ پائے جا سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ کیفی خلیل نے ابتدائی طور پر ’کہانی سنو‘ کو جون 2021 میں ریلیز کیا تھا، جس کے بعد انہوں نے اب اسی گانے کو نئے انداز میں 2022 میں ریلیز کیا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل کیفی خلیل نے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے بلوچی زبان کے مقبول ترین گانے ’کنا یاری‘ کے بول لکھے اور گائے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر