Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکار منوج باجپائی سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی؛ اچانک انتقال کی خبر نے سب کو افسردہ کردیا

Now Reading:

بھارتی اداکار منوج باجپائی سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی؛ اچانک انتقال کی خبر نے سب کو افسردہ کردیا

بھارت کےنامور اداکار منوج باجپائی سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی جس نے سب کو افسردہ کردیا ہے۔

بھارتی اداکار کی والدہ گیتا دیوی 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

رپورٹس کے مطابق منوج باچپائی کی والدہ کو ایک ہفتہ قبل نئی دہلی کے پشپانجلی میڈیکل سینٹر میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھیں، مبینہ طور پر ان کی طبیعت گزشتہ 20 دنوں سے کافی خراب تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات اسپتال میں گیتا دیوی کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی اور پھر جمعرات کی صبح ان کا انتقال ہو گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ منوج باجپائی کے والد رادھاکنت باجپائی کا گزشتہ سال اکتوبر میں انتقال ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر