 
                                                      اداکار عفان وحید نے سدرہ نیازی کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی
پاکستان کے معروف اداکار عفان وحید نے سدرہ نیازی کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار عفان وحید نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے سدرہ نیازی اور اپنے تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ اپنے چھوٹے بھتیجے سے ملاقات کیلئے لندن پہنچے جہاں اتفاقیہ طور پر سدرہ سے بھی ملاقات ہوئی‘۔
انہوں نے کہا کہ ’سدرہ نیازی ان کی فیملی فرینڈ ہیں ، دونوں ایک دوسرے کو شوبز جوائن کرنےسے پہلے بھی جانتے تھے‘۔
یہ بھی پڑھیں: اداکار عفان وحید نے اداکارہ درِ فشاں سے شادی کرلی؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
واضح رہے کہ اداکار عفان وحید اور اداکارہ سدرہ نیازی کو لندن میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا اور ان کی ایک ساتھ تصاویر بھی وائرل ہو گئی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
بعدازاں دونوں کے مبینہ افئیر سے متعلق افواہیں اور قیاس آرائیاں شروع ہو گئی تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 