Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار عفان وحید سدرہ نیازی سے شادی کرنے والے ہیں؟

Now Reading:

اداکار عفان وحید سدرہ نیازی سے شادی کرنے والے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار عفان وحید نے آہستہ آہستہ لیکن یقیناً شوبز میں اپنے لیے ایک مضبوط مقام بنا لیا ہے اور وہ اپنی کرشماتی پرفارمنس سے ناظرین کو محظوظ کرتے رہتے ہیں۔

عفان وحید کافی عرصے سے انڈسٹری میں ہیں تاہم ان کی ذاتی زندگی ہمیشہ قیاس آرائیوں پر رہی ہے۔

حال ہی میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ عفان وحید اداکارہ سدرہ نیازی کو ڈیٹ کر رہے ہیں جو انڈسٹری میں نئی آئی ہیں۔

دونوں ستاروں کو حال ہی میں لندن میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا اور ایک ساتھ تصاویر بھی پوسٹ کی تھیں جس سے لوگ پوچھنے پر مجبور ہوگئے تھے کہ وہ ایک ساتھ ہیں یا نہیں۔ افواہوں کو ختم کرتے ہوئے، اداکار نے  ایک ٹاک شو میں قیاس آرائیوں کو روک دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sidra (@sidra.niazii)

اداکار کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چھوٹے بھتیجے سے ملنے لندن گئے تھے اور یہ محض اتفاق تھا کہ سدرہ بھی اسی وقت ملنے آئی تھیں اور دونوں نے ملاقات کی اور کچھ تصاویر بھی کھنچوائیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار عفان وحید نے اداکارہ درِ فشاں سے شادی کرلی؟ اصل حقیقت سامنے آگئی

Advertisement

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سدرہ دراصل ان کی ایک پرانی فیملی فرینڈ ہے اور وہ دونوں ایک دوسرے کو شوبز سے برسوں پہلے جانتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر