Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار سلمان خان نے معروف بھارتی اداکارہ کو اپنا جیون ساتھی چُن لیا؟ دوست کا ردعمل سامنے آگیا

Now Reading:

اداکار سلمان خان نے معروف بھارتی اداکارہ کو اپنا جیون ساتھی چُن لیا؟ دوست کا ردعمل سامنے آگیا
سلمان خان

بھارت کی معروف اداکارہ نے سلمان خان پر سنگین الزامات لگا دیئے

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار سلمان خان کو آج کل اداکارہ پوجا ہیگڑے کے ساتھ دیکھا جارہا ہے جس کے بعد لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ سلمان خان نے اپنا جیون ساتھی پوجا ہیگڑے کو ہی چُن لیا ہے۔

سلمان خان کی اداکارہ پوجا ہیگڑے کے ساتھ ڈیٹ کی خبروں پر ان کے قریبی ساتھی عمیر سندھو کا بیان سامنے آ گیا ہے۔

عمیر سندھو نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ “جو لوگ ایسی واحیات خبریں پھیلا رہے ہیں، کچھ تو شرم کریں”۔

Image

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنا جیون ساتھی چُن لیا؛ اداکارہ کا نام سامنے آگیا

Advertisement

انہوں نے کہا کہ “پوجا, سلمان کی بیٹی کی عمر کی ہے، وہ دونوں ایک ساتھ فلم (کسی کا بھائی کسی کی جان) میں کام کر رہے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ دونوں میں کوئی اور رشتہ بھی ہے”۔

ان کا کہنا تھا کہ “لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ فلم کی تشہیر کے لیے اچھا ہوگا لیکن یہ شرمندگی کا باعث ہے، سلمان کو اس قسم کی افواہوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا”۔

سلمان کو اس قسم کی افواہوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا: اداکار کے دوست کا بیان__فوٹو: فائل

یہ بھی پڑھیں: اداکار نواز الدین صدیقی کا سلمان خان سے متعلق اہم انکشاف

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر