
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سحر حیات نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈرامہ اداکارہ کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی وہ ٹک ٹاک سنسیشن بن گئیں۔
حال ہی میں سحر نے اپنی شادی کے بارے میں شیئر کیا ہے ۔
سحر کے شوہر سمیع ارشد گلوکار ہیں اور وہ سمیع ارشد کے گانے کی ویڈیو میں نظر آرہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر مدیحہ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں وہ سحر حیات کی شادی میں شرکت کرتی ہیں اور کئی مشہور ٹک ٹاکرز بھی اس موقع پر موجود ہوتے ہیں۔
سحر حیات کی وائرل تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ س خوشی بھرے لمحے سے لطف اندوز ہورہی ہیں جبکہ ان کی کچھ تصاویر میں ان کے ساتھ دیگر ٹک ٹاکرز بھی موجود ہیں۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا اور ان کی ازداوجی زندگی کے لیے دعائیں کی گئیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News