Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سونیا حسین کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ سونیا حسین کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین اکثر سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں معروف ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سونیا حسین نے نارنجی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

Advertisement

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے، کوئی ان کی خوبصورتی کا دیوانہ ہوا تو کسی نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ سونیا حسین نے ڈرامہ سیریل ’محبت تجھے الوداع‘، ’عشق زھے نصیب‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Sonya Hussyn calls Sharmeen Obaid Chinoy out for pulling her down for old comments on Mahira Khan - Celebrity - Images

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر