متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں پاکستانی لیجنڈ گلوکارہ عابدہ پروین کی پرفارمنس نے سما باندھ دیا۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف گلوکارہ عابدہ پروين نے دبئی میں اپنے روایتی انداز میں صوفيانہ کلام پڑھا جسے سن کر حاضرین محفل پر سحر طاری ہو گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار وویک ابرائے بھی اپنی فلم کی لندن میں ہونے والی شوٹنگ کینسل کر کے عابدہ پروین کو سننے پہنچ گے۔
شاندار پرفارمنس کے بعد عابدہ پروین ویل چئیر پر ہونے کے باوجود نہ صرف بالی ووڈ فلم اسٹار وویک ابرائے سے ملی بلکہ عام چاہنے والوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News