
پاکستان کے معروف اداکار احمد علی اکبر نے خوفناک ویڈیو شئیر کردی۔
اداکار نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں ایک درخت سے رونے کی آواز آرہی ہے۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے جیسے اداکار شوٹنگ کے مقام پر موجود ہیں، جہاں انہیں بہت خوفناک چیز کا سامنا کرنا پڑا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
احمد علی اکبر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آوازیں واقعی پریشان کن ہیں اور وہ نہیں جانتے کہ اس کے پیچھے کیا وجہ ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین بھی خوفزدہ ہوگئے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News