Advertisement
Advertisement
Advertisement

امجد صابری کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلک

Now Reading:

امجد صابری کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلک
امجد صابری

امجد صابری کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلک

پاکستان کے معروف قوال امجد صابری کی بڑی بیٹی حورین صابری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

مرحوم قوال کی بیٹی کے نکاح کی تقریب 23 دسمبر کو لاہور میں ان کے گھر میں منعقد ہوئی۔

 گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر مرحوم امجد صابری کی بیٹی کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

امجد صابری کی بیٹی حورین کے شوہر کا نام محمد موسیٰ ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

 حورین کی مہندی کی تقریب 24 دسمبر کو منعقد کی گئی جس میں قریبی رشتہ داروں، دوست احباب کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے میزبان و اداکارہ مایا خان نے بھی شرکت کی۔

Advertisement

حورین کی مہندی کی تقریب میں مرحوم والد کی قوالی بھی پڑھی گئی جسے سن کر اہل خانہ سمیت تمام شرکاء جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور  آبدیدہ ہوگئے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Celebs.Pakistan (@celebspakistan)

Advertisement

امجد صابری کے اہل خانہ مایا خان کو مرحوم امجد صابری کی بہن سمجھتے ہیں اور اسی لیے انہیں تمام تقریبات میں مدعو کیا گیا۔

مرحوم امجد صابری کی یاد آج بھی مداحوں کے ذہنوں میں تازہ ہے، ان کی موت سے جو خلا پیدا ہوا وہ کبھی پُر نہیں کیا جاسکتا۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2021/04/181757/

واضح رہے کہ ان کے بیٹے مجدد امجد صابری کی آواز اپنے مرحوم والد سے بہت مماثلت رکھتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر