
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف اور اداکار شہروز سبزواری علیحدگی کے بعد اسکرین پر ایک ساتھ جلوے بکھیرنے کو تیار ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ سائرہ یوسف نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنے سابق شوہر اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ اپنی آنے والی فلم سے متعلق آگاہ کیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
علیحدگی سے قبل سائرہ اور شہروز نے ایک ساتھ فلم شروع کی تھی، فلم کی پروڈکشن کے دوران ہی سائرہ اور شہروز کی راہیں جدا ہوگئیں۔
یہ بھی پڑھیں: شہروز اور سائرہ یوسف کے درمیان طلاق کیوں ہوئی تھی؟ بہروز سبزواری نے اصل وجہ بتادی
سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی رومنٹک فلم بےبی لیشیس(Babylicious) کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔
اس فلم کی پروڈکشن میں کوویڈ سے قبل کام شروع ہوا جبکہ اسی دوران سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کے درمیان رشتہ ختم ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: طلاق کے بعد بہت مشکل وقت دیکھا ہے، سائرہ یوسف کا انکشاف
تاہم اب یہ خبر سامنے آرہی ہے کہ سائرہ اور شہروز کی فلم بے بیلیشیس اب اگلے برس ویلنٹائن کے موقع پر ریلیز کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News