Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکار کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکار کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
ماڈل عنایت خان

معروف پاکستانی اداکار اور ماڈل عنایت خان کو کراچی میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

معروف پاکستانی اداکار اور ماڈل عنایت خان کو کراچی میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

 اُبھرتے ہوئے اداکار عنایت خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شئیر کی ، جس میں انہوں نے اپنے ساتھ رونما ہونے والے اس افسوسناک واقعے کے بارے میں بتایا کہ ڈاکوؤں نے گزشتہ روز انہیں جم سے واپس گھر جاتے ہوئے راستے میں گن پوائنٹ پر لوٹ  کر موبائل فون اور قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا۔

اداکار نےاپنی پوسٹ میں سندھ پولیس سے درخواست کی کہ سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کریں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اداکار عنایت خان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

عنایت خان نے مزید بتایا کہ میں یہ بات اسٹوری پر نہیں بتاتا مگر میرے ساتھ یہ چوتھی مرتبہ ہوا ہے سندھ پولیس سے میری گزارش ہے کہ براہِ کرم اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے اپنی 100 فیصد کوشش کریں تاکہ باقی لوگ نقصان سے بچ سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر