Advertisement
Advertisement
Advertisement

نازیہ حسن کے انتقال کے 16 سال بعد شوہر نے نیا انکشاف کر دیا

Now Reading:

نازیہ حسن کے انتقال کے 16 سال بعد شوہر نے نیا انکشاف کر دیا

پاکستان کی مشہور و معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے انتقال کے 16 سال بعد شوہر اشتیاق بیگ نے نیا انکشاف کر دیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر کا کہنا تھا کہ یہ میری خوش نصیبی ہے کہ نازیہ حسن میری بیوی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا کوئی جھگڑا نہیں، ہم اچھی اور پُر سکون زندگی گزار رہے تھے یہی نہیں بلکہ ہماری طلاق بھی نہیں ہوئی یہی وجہ ہے کہ میں آج تک نازیہ کی یادوں کے ساتھ ہی زندہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: نازیہ حسن کا اکلوتا بیٹا کون ہے اور کیا کرتا ہے؟

ان کا کہنا تھا کہ اگر میں نے شادی نہیں کی تو اس کا مطلب یہی ہے کہ میں ان سے کتنی محبت کرتا ہوں اور وہ مجھے اسی لیے پسند آئیں تھیں کہ اتنی بڑی شخصیت ہو کر بھی نہایت سادہ طبعیت کی مالکن تھیں۔

Advertisement

اشتیاق بیگ نے مزید کہا کہ میں ان کیلئے کچھ لے آتا تو وہ کہتی کہ یہ تو فضول خرچی ہے آپ سب یہ نہ کیا کریں اور اکثر کھانے میں دال چاول ہی کھا لیا کرتی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی موت پُراسرار بن گئی، بھائی زوہیب حسن نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر