Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب ملک سے علیحدگی؟ ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ پر مداح پھر تشویش میں مبتلا

Now Reading:

شعیب ملک سے علیحدگی؟ ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ پر مداح پھر تشویش میں مبتلا

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی نئی تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا جس کے بعد سے ہی ثانیہ مرزا کے مداح اس پوسٹ کے کیپشن کو دیکھ کر مزید قیاس آرائی کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طلاق کی خبروں کے گردش کے بعد سے ہی دونوں شخصیات کی سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین گہری نگاہ رکھ رہے ہیں۔

ثانیہ جب سے دبئی میں ہیں وہ اپنے ٹینس اکیڈمی میں بچوں کو ٹینس کی تربیت دے رہی ہیں اور اسی حوالے سے پوسٹ بھی شیئر کرتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

Advertisement

نئی پوسٹ میں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کیپشن میں لکھا کہ کچھ دن وہ چاہتی ہے سکون ہو اور کچھ دن وہ طوفان کی خواہش رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر