Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ڈانسر نورا فتیحی بڑی مشکل میں پھنس گئیں

Now Reading:

بھارتی ڈانسر نورا فتیحی بڑی مشکل میں پھنس گئیں

بھارت کی معروف ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔

نورا فتیحی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہر کوئی مجھ سے پوچھ رہا ہے کہ مراکش اور کینیڈا کے میچ میں آپ کسے سپورٹ کریں گی؟

جواب میں انہوں نے کہا کہ لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والے اس سوال کا جواب دینا مجھے بہت ہی مشکل لگ رہا ہے، میری نیک تمنائیں دونوں ٹیموں کے ساتھ ہیں، ہم دونوں ٹیموں کا میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر اپنی نشستوں سے براہ راست دیکھیں گے، جو بھی اچھا کھیل پیش کرے گی وہی ٹیم جیتے گی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

Advertisement

نورا نے انسٹاگرام پر رِیل شیئر کی ،جس میں وہ اسٹیڈیم میں کھڑی ہیں اور پسِ منظر میں فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائی‘ بج رہا ہے۔

اداکارہ نے یہ شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ لمحہ جب آپ اپنی آواز اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران سنتے ہیں، یہ بہت غیر یقینی تھا، یہ وہ سنگِ میل ہے جس نے سفر کو مزید کامیاب کردیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

انہوں نے لکھا کہ میں نے خوابوں میں ہمیشہ ایسے لمحات سوچے تھے، میں خواب دیکھنے والی ہوں جسے خواب پورا کرنے کی بھوک ہے، ایک عام سی لڑکی سے یہاں تک کا سفر۔

نورا فتیحی نے لکھا کہ ہمیشہ اپنے اوپر یقین رکھو، کسی کو یہ نہ بتانے دو کہ تم کچھ نہیں کرسکتے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے دوران ، مراکش نے کینیڈا کو شکست دے کر فائنل 16 میں جگہ بنا لی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر