Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سارہ خان کا فلک شبیر کے ہمراہ ’انتہائی رومینٹک‘ شوٹ وائرل

Now Reading:

اداکارہ سارہ خان کا فلک شبیر کے ہمراہ ’انتہائی رومینٹک‘ شوٹ وائرل
سارہ خان

سارہ خان کا فلک شبیر کے ہمراہ ’رومینٹک‘ شوٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور منفرد نظر آنے والی صف اول کی اداکارہ سارہ خان نے نہایت مختصر وقت میں اپنی بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کے بلبوتے پر نا صرف شوبز بلکہ لاکھوں چاہنے والوں کے بھی دل میں جگہ بنائی ہے۔

 اداکارہ سارہ خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام میں ایک نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شئیر کی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر اورنامور گلوکار فلک شبیر کے ہمراہ پر تکلف انداز میں پوز دے رہی ہیں ۔

سوشل میڈیا پرسارہ خان کی جانب سے شئیر کردہ اس فوٹو شوٹ کے کیپشن میں انہوں نے صرف ہاٹ اور فائر کا ایموجی بنا کر محبت کا اظہارکیا۔

وائرل رومینٹک شوٹ دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

یہ بھی پڑھیں: میرب علی اور سارہ خان کی طنز و مزاح سے بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

واضح رہےکہ  اداکارہ سارہ خان کو ڈراموں میں بہت پسند کیا جاتا ہے ان کے مداح اب انہیں ٹی وی کے ساتھ ساتھ  فلم میں بھی دیکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

ٹی وی کی بہت ساری اداکارائیں فلموں میں‌ کام کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں لیکن سارہ خان نے ابھی تک ایسا کوئی اعلان نہیں‌ کیا کہ وہ کسی فلم میں‌ کام کررہی ہیں۔

حال ہی میں ان سے فلموں میں کام کر نے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ  ایسا نہیں‌ ہے کہ فلمیں‌ میری ترجیحات میں‌ نہیں‌ ہیں ، میں فلم کرنا چاہتی ہوں لیکن میری کچھ حدود ہیں اگر ان میں‌ رہتے ہوئے مجھے کوئی فلم آفر ہوئی تو یقینا میں‌ کروں گی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Advertisement

سارہ خان کا کہنا ہےکہ میں نے آج تک اگر کوئی فلم نہیں‌ کی تو اس کی بڑی وجہ یہی ہے کہ میں وہ سب نہیں‌ کر سکتی جو ہو رہا ہے میں وہ کروں گی جو میں مناسب سمجھتی ہوں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ ایسا کام نہیں‌ کرنا چاہتی جس میں انہیں ایسا لباس زیب تن کرنا پڑے جس میں ان کی سکن لوگوں‌ کو نظر آئے۔

سارہ خان کا ٹی وی ڈرامہ رقص بسمل نا صرف بے حد پسند کیا گیا بلکہ سپر ہٹ بھی ثابت ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر