پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار علیشبہ انجم کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
علیشبہ انجم نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو کو ٹک ٹاکر کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے دیکھنے کے بعد دونوں بہنیں صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار تھیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں علیشبہ انجم اور جنت مرزا کو آپس میں لڑتے ہوئے دیکھا گیا۔
ایک صارف کا کہنا تھا کہ کیسے جاہل لوگ ہیں پاکستان میں۔
ایک اور صارف نے کہا کہ کیا بکواس ہے۔
واضح رہے کہ علیشبہ انجم انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News