
امریکی نژاد بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی کے کچھ معاملات خود تک محدود رکھنا چاہتی ہوں۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ نرگس فخری کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ نے تو راز داری کا مطلب ہی بدل کر رکھ دیا ہے اس لیے میں اپنی زندگی کے کچھ معاملات خود تک محدود رکھنا چاہتی ہوں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ فوٹو گرافرز اور سوشل میڈیا کی وجہ سے اداکاراؤں کی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کے متعلق بہت سی باتوں تک ہر ایک کو رسائی حاصل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بالی وڈ میں کام کے دوران ذہنی طور پر تھکاوٹ کا شکار ہوچکی تھی، نرگس فخری
ان کا کہنا تھا کہ مجھے ڈیٹنگ کے متعلق لوگوں کے سوالات عجیب لگتے ہیں، مجھے اپنی ذات کے متعلق بتانے میں کوئی شرم نہیں ہے لیکن میں چاہتی ہوں کہ لوگ نجی زندگی کے بجائے کام کے متعلق گفتگو کریں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے مزید کہا کہ جو لوگ اپنی زندگی کے متعلق بات نہیں کرنا چاہتے ہمیں ان کی رازداری کا احترام کرنا چاہیے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News