Advertisement
Advertisement
Advertisement

لڑکیوں کی ڈانس ویڈیوز وائرل کرنے پر رابی پیرزادہ کا ردِ عمل

Now Reading:

لڑکیوں کی ڈانس ویڈیوز وائرل کرنے پر رابی پیرزادہ کا ردِ عمل

سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے لڑکیوں کی ڈانس ویڈیوز وائرل کرنے اور مردوں کے عورتوں کی نقل کرنے پر ردِ عمل دیا ہے۔

حال ہی میں رابی پیرزادہ نے نجی ٹی وی کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی۔

شو کے دوران رابی پیرزادہ نے آج کل سوشل میڈیا پر ڈانس کرتی خواتین کی ویڈیوز کو وائرل کرنے اور مردوں کی جانب سے عورتوں کا روپ اپنانے پر کھل کر بات کی۔

انہوں نے کہا کہ ہم بحیثیت معاشرہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں کیونکہ ہم ایسے مردوں کو آئیڈیل بنا رہے ہیں جو خواتین کی نقل کرتے ہیں اور دوسری جانب خواتین رقص کرکے مشہور ہو رہی ہیں۔

Advertisement

سابقہ گلوکارہ کا کہنا تھا کہ یہ چیزیں ہمیں نہیں کرنی چاہئیں، ہم خود اپنا معاشرہ خراب کر رہے ہیں، ہم خود لوگوں کو وائرل کر دیتے ہیں۔

رابی پیرزادہ نے کہا کہ ہم خود اپنے معاشرے کو آنے والی نسل کے لیے زہریلا کر رہے ہیں، ہماری آئیڈیل رقص کرنے والی خواتین ہیں ۔

یاد رہے کہ ماضی میں مختلف تنازعات سے گزر کر شوبز کو خیر باد کہنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ اب ایک فلاحی ادارہ چلا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر