بھارت کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ سے نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکار کی یہ نئی دبنگ تصویر یش راج فلمز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔
اس نئی ایکشن تصویر میں شاہ رخ خان کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جس میں اداکار ایک جاسوس کا کردار ادا کریں گے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ فلم پٹھان میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اور جان ابراہم بھی مرکزی کردار ادا کریں گے۔
اس فلم کا پہلا ٹریلر اداکار شاہ رخ خان کے جنم دن کے موقع پر پچھلے ماہ جاری کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
