پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے والدین کی شادی کی سالگرہ منائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ولاگ پوسٹ کیا ہے جس میں انہیں اپنے والدین کی شادی کی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان بھی خود کو میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرنے سے نہ روک سکیں
ویڈیو کے کیپشن میں ربیکا خان نے لکھا ہے کہ دنیا کے بہترین والدین کو 20 ویں سالگرہ مبارک ہو، میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
انہوں نے لکھا کہ آپ دنیا کے خوبصورت ترین کپل ہیں اور میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے آپ جیسے ماں باپ ملے۔
آخر میں ربیکا خان نے اپنے والدین کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ آپ دونوں ہمیشہ خوش رہیں اور ہمارے ساتھ رہیں۔
اس سے قبل ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان نے مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان ٹک ٹاک سے کتنا کما لیتی ہیں؟
شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان بجلی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔
واضح رہے کہ ربیکا خان پاکستانی اداکار اور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں سامعین سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی اور ان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مداح ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
