Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان کو صارفین نے ’منفی انسان‘ قرار دیدیا؟ چونکا دینے والا انکشاف

Now Reading:

فیروز خان کو صارفین نے ’منفی انسان‘ قرار دیدیا؟ چونکا دینے والا انکشاف
فیروز خان

فیروز خان کو صارفین نے ’منفی انسان‘ قرار دیدیا؟ چونکا دینے والا انکشاف

پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور اداکار اور مستقل تنازعوں کا شکار رہنے والے فیروز خان کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک ’منفی انسان‘ قرار دیا ہے۔

نئے سال کے جشن کے لئے شوبز ستاروں سے بھر پور ایک تقریب میں فیروز خان نے اپنی بہن حمیمہ ملک کے ساتھ شرکت کی، جس کی تصاویر وائرل ہوتے ہی صارفین نے انہیں آڑھے ہاتھوں لے لیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

سوشل میڈیا پر فیروز خان کو ایک منفی انسان قرار دیتے ہوئے صارفین کا کہنا ہے وہ جس چیز سے لوگوں کو روک رہے تھے خود وہی کام کررہے ہیں اور یہ منافقت ہے۔

 فیروز خان  نے چند روز قبل مولانا طارق جمیل کا ایک بیان شیئر کیا تھا جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ نئے سال کے موقع پر تقاریب میں لڑکے اور لڑکیاں مل کر رقص کریں گی، ایسا نہیں ہونا چاہئے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by lollywoodspace (@lollywoodspace)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛  اداکار فیروز خان کا اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان پر طنز

فیروز خان نے یہ بیان شیئر کرکے لوگوں سے اپیل کی تھی کہ وہ اسے شیئر کریں تاکہ ہر کسی تک یہ پیغام پہنچ جائے۔

مولانا طارق جمیل کا بیان شیئر کرنے کے باوجود فیروز خان نے نئے سال کی مخلوط تقریب میں مکمل جوش وخروش کے ساتھ شرکت کی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیںاداکار فیروز خان کی سابق اہلیہ علیزا سلطان کو بڑی پیشکش

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نئے سال کو منانے کیلئے منعقدہ تقریب میں لڑکیاں بھی موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر