Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار محب مرزا کا دوسری شادی سے متعلق انکشاف

Now Reading:

اداکار محب مرزا کا دوسری شادی سے متعلق انکشاف

مزاحیہ اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والے محب مرزا نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔

محب مرزا گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان نے ان سے اپنے اچھوتے انداز میں پوچھا کہ آپ کی ہوئی ہے یا نہیں؟

کچھ نہ سمجھتے ہوئے محب مرزا نے سر ہلاتے ہوئے سوچنے کے انداز میں دوسری جانب دیکھنا شروع کردیا۔

جب میزبان نے وضاحت کی کہ وہ شادی کا پوچھ رہے ہیں تو اس سوال پر محب کے چہرے پر مسکراہٹ بکھر گئی۔

محب نے اثبات میں سر ہلایا اور جواب دیا جی میری شادی ہوچکی ہے، الحمداللہ ۔ زندگی میں اکیلا نہیں ہوں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اداکار محب مرزا کو کس کی یاد ستانے لگی؟

تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیلات یا اپنی شریک حیات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

یاد رہے کہ محب مرزا نے 2019 میں اہلیہ و اداکارہ آمنہ شیخ سے راہیں جداکر لیں تھیں۔ ڈرامہ انڈسٹری کی یہ جوڑی 14 سال رشتہ ازدواج میں منسلک رہی۔

محب مرزا اور آمنہ شیخ 2005 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے ان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نام میسا مرزا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر