پاکستان کی مشہور و معروف میزبان متھیرا کی ایک ایکسر سائز کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی جم میں ایکسر سائز کرتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کی جو آتے ہی چھا گئی۔
اس ویڈیو پر ان کے مداحوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ویڈیو دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ متھیرا سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بیٹے کو ساتھ دیکھ کر لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید یہ میرا ’بوائے فرینڈ‘ ہے، متھیرا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
