Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان بگ باس میں کن ’بالی ووڈ اسٹارز‘ کو لانے کے خواہشمند؟

Now Reading:

سلمان خان بگ باس میں کن ’بالی ووڈ اسٹارز‘ کو لانے کے خواہشمند؟
سلمان خان بگ باس

سلمان خان بگ باس میں کن ’بالی ووڈ اسٹارز‘ کو لانے کے خواہشمند؟

بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس میں کن ’بالی ووڈ اسٹارز‘ کو لانے کے خواہشمند ہیں، بالآخر نام بتا ہی دئیے۔

حال ہی میں  مقبول رئیلٹی شو بگ باس 16 کے سیٹ پر دیے گئے انٹرویو میں سلمان خان نے اپنے بارے میں انکشافات کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔

نامور میزبان سیمی گروال نے انسٹاگرام  پر بگ باس 16 کی قسط ویک اینڈ کا وار کا ایک پرومو شیئر کیا ہے، جس میں وہ سلمان خان کا انٹرویو کر رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Simi Garewal (@simigarewalofficial)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اداکار سلمان خان نے معروف بھارتی اداکارہ کو اپنا جیون ساتھی چُن لیا؟ دوست کا ردعمل سامنے آگیا

سیمی گریوال نے سلمان خان سے اس دوران اپنے منفرد انداز میں کئی سوالات کیے۔

سلمان خان سے گفتگو میں سیمی گریوال نے استفسار کیا کہ وہ کن بالی ووڈ اسٹارز کو بگ باس میں دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ColorsTV (@colorstv)

تو دبنگ اسٹار نے جواب دیاکہ وہ کترینہ کیف سمیت دو مزید بالی ووڈ اداکار دوستوں کو بگ باس میں لینا چاہتے ہیں۔

Advertisement

سلمان خان نے انکشاف کیا کہ وہ بگ باس میں اپنے ساتھ شاہ رخ خان، کترینہ کیف اور سنجے دت کو لانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ کا اداکار سے متعلق شرمناک انکشاف؛ اداکارہ کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیا

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر