Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ رابعہ کلثوم کی شوہر کے ہمراہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

معروف اداکارہ رابعہ کلثوم کی شوہر کے ہمراہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لالی وڈ کی مایہ ناز اداکارہ رابعہ کلثوم کے لیے ٹیلنٹ خون میں دوڑتا ہے۔

33 سالہ دیوا، جو پاکستان کی نامور اداکارہ پروین اکبر کی بیٹی، اداکار فیضان شیخ کی بہن اور اداکارہ ماہم عامر کی بھابھی ہیں، نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکاری کی مہارت سے اپنے لیے ایک جگہ بنائی ہے۔

ہٹ ڈرامہ سیریل فراڈ میں اپنی اداکاری کے لیے تعریفیں حاصل کرنے کے بعد رابعہ کلثوم اب اسٹارڈم سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

تاہم، کلثوم کا ٹیلنٹ صرف اداکاری کا پابند نہیں ہے کیونکہ وہ اکثر اپنے قاتل ڈانس مووز کے ساتھ سرخیوں میں رہی ہیں۔

رقص میں مہارت رکھنے والی، اداکارہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں اور اکثر بالی ووڈ اور لالی وڈ کے ہٹ گانوں میں جلوہ گر ہوتی نظر آتی ہیں۔

Advertisement

حال ہی میں رابعہ کلثوم کی ایک ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں شوہر ریحان نظامی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

رابعہ کلثوم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کی تعریف کی تو کسی نے انہیں ڈانس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر