Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہاج ایک کمال اداکار ہیں؛ یمنیٰ زیدی

Now Reading:

وہاج ایک کمال اداکار ہیں؛ یمنیٰ زیدی
یمنیٰ زیدی

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ وہاج ایک کمال اداکار ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’ ڈرامہ سیریل تیرے بن  کیلئے میں نے اپنا لک ، اپنی اداکاری  پچھلے تمام کرداروں سے مختلف کرنے کی کوشش کی ہے جبکہ میں اب تک سادگی سے کرداروں کو نبھاتی آئی ہوں ‘۔

انہوں نے کہا کہ ’ میرا خیال ہے کہ کسی بھی چیز کو بریک دینا، بہتر کرنا یا بدلنا ضروری ہوتا ہے، چاہے وہ گھر کا فرنیچر ہو  یا آپ کی ظاہری شخصیت ہو،  بس کوشش یہ ہے کہ یہ بدلاؤ اسکرین پر اسی طرح نظر آئے جس طرح سوچا ہے ‘۔

اداکارہ نے کہا کہ ڈرامہ تیرے بن میں’میرب کا کردار ایسی لڑکی کا ہے جو حویلی کے ماحول میں نہیں پلی بڑھی اسلیے جب وہ حویلی میں آتی ہے اس لڑکی  کے لیے  وقت گزارنا مشکل ہوجاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اسے حویلی میں رہنے والے لوگ نہیں پسند کرتے وہ ایک مختلف ماحول کی عادی لڑکی ہے ‘۔

یہ بھی پڑھیں: میک اپ آرٹسٹ کے سوال پر یمنیٰ زیدی کا خوبصورت جواب

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ’ وہاج علی کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہاج ایک کمال اداکار ہیں اور اس بار مرتسم کے کردار میں ان کی پرفارمنس دیکھ کر میں خود حیران ہوں، انہوں نے بہترین کام کیا ہے ‘۔

یمنیٰ زیدی نے کہا کہ ’ سراج الحق کے ساتھ تیسرا ڈرامہ ہے اور انہیں گلیمرس اور کانٹیمپوریری کرافٹ پر عبور حاصل ہے  یہی  وجہ ہے کہ وہ ڈرامہ انڈسٹری کے تعلیم یافتہ ڈائریکٹر مانے جاتے ہیں ‘۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے لال رنگ کا مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر